the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، توانائی اور مالیات کے شعبوں سمیت 11 یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے۔

پیرس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولندو کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں ممالک کے وفود نے ایران اور فرانس کے



درمیان 15 ارب یورو کے معاہدوں پر دستخط کیے جن میں سو سےزائد ایئربس طیاروں کی خریداری اور مشترکا کارسازی بھی شامل ہے ۔

ایران اور فرانس کے درمیان مالیات،توانائی،سیاحت اور صحت کے شعبوں سمیت تعاون کی11 یادداشتوں پر بھی دستخط ہوئے،بعد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا شام کا اصل مسئلہ دہشت گردی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.